
قائد اعظم یونیورسٹی میں پاک ترک تعلقات پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سینیمار میں ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی اور سربراہ ترک کلچرل خلیل طوقار نے خصوصی شرکت کی۔
سینیمار میں پاکستانی وزیر اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور قائد اعظم یونیورسٹی کے درمیان ثقافت، سائنس اور آرٹ کے منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔