TurkiyaLogo-159

ترک خواتین والی بال ٹیم نے یورپی چیمپین شپ جیت لی

خواتین کی قومی والی بال ٹیم یورپی چیمپیئن بن گئی۔

خواتین کی ترک والی بال ٹیم نے  سال 2023  CEV  یورپی چیمپیئن شپ کے فائنل میں سربیا کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا ۔

برسلز میں یہ مقابلہ  پہلے سیٹ میں ترک ٹیم کے لیے مایوس کن  مگر دوسرے سیٹ کا آغاز کافی سنسنی خیز رہا جس میں اس نے اکیس کے مقابلے میں پچیس پوائنٹس حاصل کیے ۔

تیسرے سیٹ کا آغاز کافی پر جوش ہوا جس کے نتیجے میں ترک ٹیم نے  مخالف ٹیم کے  تیرہ پوائنٹس کے جواب میں پندرہ پوائینٹ اسکور کرتے ہوئے دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے یہ مقابلہ جیت لیا ۔

صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پر  ترک والی بال ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Alkhidmat

Read Previous

بحرین اسرائیل تعلقات معمول پر آنے کے بعد بحرین میں اسرائیلی سفارتخانہ کھل گیا

Read Next

10 سال قبل جی 20 سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان کا ایک خوبصورت پیغام

Leave a Reply