کورونا وائرس پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا کردار مناسب نہیں رہا، تُرک وزیر خارجہ
تُرک وزیر خارجہ میولوٹ کیوسوگلو نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیکیورٹی کونسل نے بہت تاخیر سے ریسپانس کیا ہے۔ ہر شخص سیکیورٹی کونسل کے
