پاکستانی سفیر کی ترک انسانی حقوق کمیشن کے صدر سے ملاقات،متعدد امور پر تبادلہ خیال
ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے انسانی حقوق کمیشن کے صدر سے ملاقات کی۔ بات چیت میں اہم قومی مسائل کے حوالے سے باہمی تعاون پر
Read More
