ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک وزیر دفاع یا شار گولیر سے انقرہ میں ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔
دونوں رہنماوں نے دفاعی صنعت میں تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا۔