
آذربائیجان ائیر لائنز نے 20 ستمبر سے پاکستان کے تین شہروں کے لئے فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسلام_آباد کے لئے بدھ اور اتوار، لاہور کے لئے پیر اور جمعہ اور کراچی کے لئے جمعرات اور اتوار کو پروازیں چلائی جائیں گی۔
فضائی آپریشن سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
Tags: آذربائیجان پاکستان