ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرون ملک جاری کیے گئے اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
گزشتہ ہفتے ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کے تحت ایران میں قید 5 امریکی شہریوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ جنوبی کوریا میں موجود 6 ارب ڈالر کے ایرانی اثاثوں کوغیرمنجمد کر کے قطر کے ایک ایسے اکاؤنٹ میں منتقل کیاجائے گا جس تک ایران رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی فنڈز کو محدود اکاؤنٹ میں رکھا جائے گا اور اسے خوراک یا ادویات کی خریداری جیسے انسانی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
ایران نے پہلے قدم کے طور پر حراست میں لیے گئے4امریکی شہریوں کو تہران کی ایون جیل سے گھر میں نظربند کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پانچواں شہری پہلے ہی گھر میں نظربند تھا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت امریکہ کچھ ایرانیوں کو امریکی جیلوں سے رہا کرے گا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اثاثوں کے حوالےسے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرون ملک جاری کیے گئے اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے تحت ایران میں قید 5 امریکی شہریوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ جنوبی کوریا میں موجود 6 ارب ڈالر کے ایرانی اثاثوں کوغیرمنجمد کر کے قطر کے ایک ایسے اکاؤنٹ میں منتقل کیاجائے گا جس تک ایران رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی فنڈز کو محدود اکاؤنٹ میں رکھا جائے گا اور اسے خوراک یا ادویات کی خریداری جیسے انسانی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
ایران نے پہلے قدم کے طور پر حراست میں لیے گئے4امریکی شہریوں کو تہران کی ایون جیل سے گھر میں نظربند کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پانچواں شہری پہلے ہی گھر میں نظربند تھا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت امریکا کچھ ایرانیوں کو امریکی جیلوں سے رہا کرے گا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اثاثوں کے حوالےسے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ بیرون ملک جاری کیے گئے اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
۔