turky-urdu-logo

پاکستانی سفیر اور ترک وزیرموسمیاتی تبدیلی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا عزم

ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید اور ترکیہ کے موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مہمت نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  دونوں نے اپنی پائیدار دوستی اور باہمی تعاون کا اعادہ کیا گیا۔

تعاون کو گہرا کرنے کا عہد کرتے ہوئے، خاص طور پر تعمیرات اور ہاؤسنگ کے شعبوں میں، دونوں ممالک بہتر تعاون کے منتظر ہیں۔

Read Previous

صدر ایردوان کی انقرہ میں بوسنیائی سرب رہنما سے ملاقات

Read Next

ہم اپنی قوم سے کیے گئے ہر وعدے کو پورا کریں گے، صدر ایردوان

Leave a Reply