
ترک IHH کے ڈپٹی چیئرمین حسین نے ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنیدسے ملاقات کی۔
ملاقات میں IHH ہیومینٹیرین ریلیف فاؤنڈیشن کے ڈپٹی چیئر مین کے ساتھ متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں ممالک کے درمیان تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔