اسرائیل فلسطینی کسانوں سے زمین چھین کر یہودی آبادکاروں کو دے رہا ہے، رپورٹ
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی تعداد 42 فیصد بڑھ گئی اسرائیلی فلسطینی کسانوں کی ہتھیا کر یہودی آبادکاروں کو دے رہا ہے تاکہ وہ یہاں زراعت کا کام شروع کر سکیں۔
Read More
