turky-urdu-logo

ترکی: میڈیم رینج ایئر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ

ترکی نے میڈیم رینج ایئر ڈیفنس سسٹم "حصار او” کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ایئر ڈیفنس سسٹم جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹرز، ڈرونز، کروز میزائل اور فضا سے زمین پر حملے کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

میڈیم رینج ایئر ڈیفنس سسٹم 25 کلومیٹر تک حملہ روکنے کی صلاحیت کا حامل ہے اور ایک وقت میں 60 حملوں کو ٹریک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ ایئر ڈیفنس سسٹم ترکی کی دو فاعی کمپنیوں اسیل سان اور راکستان نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے

Read Previous

ترک شیف یوم نسواں کے موقع پر خوشیاں بانٹتے رہے

Read Next

آذربائیجان اور ترکی کے قونصل جنرلز کی امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

Leave a Reply