ترک شیف بوراک نے انوکھے انداز میں یوم نسواں منایا۔ بوراک نے خواتین کی ہمت اور انکی ا ہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ان میں پھول اور چاکلیٹ تقسیم کیے۔ بوراک کے اس خوبصورت انداز کو سب نے بہت پسند کیا۔ Sehar Naseer