ترکی: قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں اس سال 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی
رواں مالی سال میں ترکی قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ گذشتہ سال بھی ترکی نے توانائی کے ان منصوبوں پر تین ارب ڈالر فنڈنگ کی تھی
Read More
