افغان امن مذاکرات: ترک حکام کی امریکہ کے افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان کے ترجمان ابراہیم کالِن نے استنبول کے دولماباشے صدارتی محل میں افغانستان کے لئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے استنبول میں آئندہ ماہ
Read More
