ترکیہ کے وزیر تعلیم ڈاکٹر یوسف تکین کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات
ترکیہ کے وزیر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر یوسف تکین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم پنجاب سید اقبال احمد سے ملاقات کی، جس میں تعلیم کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترکیہ
Read More