TurkiyaLogo-159

ترک سفیر سے عید گاہ شریف کے سجادہ نشین فقیر نقیب الرحمٰن کی ملاقات

ترکیہ کے پاکستان میں سفیر مہمت پچاجی سے عید گاہ شریف کے سجادہ نشین فقیر نقیب الرحمٰن نے ملاقات کی۔

ترک سفیر کو ایردوان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی گئی۔

ترک سفیر نے انہیں ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے سفارت خانے کی طرف سے ایک سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا۔

Alkhidmat

Read Previous

ترک دفاعی صنعت کی ایجنسی کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا

Read Next

صدر ایردوان کی نئی ترک کابینہ کے ہمراہ اتاترک کے مزار پر حاضری

Leave a Reply