پاک بحریہ ، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن میں تجارتی جہاز کے عملے کو بچا لیا
پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کراچی سے 180 ناٹیکل میل دور جنوب میں تجارتی جہاز ایم وی سواری۔ ایچ کے عملے کو بچا لیا۔ آئی ایس پی آر
Read More