ہم زلزلہ متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، سی ای او پیرس سینٹ جرمین کلب
ترک زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے ترک اسپورٹس چینلز کی جانب سے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کیا گیا ۔ اسپورٹس انڈسٹری کی مشہور شخصیات کائیلین ایمباپے، جارجین کلوپ، پیپگارڈیوولا، روڈ گلٹ، میکل آرٹیٹا
Read More