ترک وزیر خارجہ فلسطین سے متعلقہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان فلسطین سے متعلقہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ ترکیہ کے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ فیدان 23 جنوری کو نیویارک میں
Read More
