اسلام کا غلامی اور نسلی تفاخر کے بارے میں نقطہ نظر پر سیمینار کا اہتمام
معروف امریکی اسکالر ڈاکٹر جوناتھن اے سی براؤن، جو جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں اسلامی تہذیب کے ممتاز الولید بن طلال چیئر پرسن کے عہدے پر فائز ہیں، اپنی بصیرت انگیز گفتگو کے ساتھ ایک سیمینار
Read More