turky-urdu-logo

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت کا بڑا اعلان

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔

سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’نسک Nusuk پلیٹ فارم‘ کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنادیا گیا ہے، پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا، اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی۔

 

Read Previous

ترکش ایئرلائن نے افغانستان کیلیے پروازوں کا اعلان کر دیا

Read Next

آذربائیجان میں پہلے ترک معارف اسکول کا افتتاح

Leave a Reply