نماز نے برطانوی سیاح کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا اور انہوں نے ترکیہ کی سیاحت کے دوران اسلام قبول کر لیا
جیورجیو منومنی ترکیہ کے سیاحتی شہر انطالیہ میں سیاحت کی غرض سے آئے تھے، اس دوران جب انہوں نے اپنے ٹور گائیڈ کو نماز پڑھتے دیکھا تو انہیں اسلام میں دلچسپی پیدا ہوئی
انہوں نے نماز جیسی عبادت کی سادگی کو دیکھ کر اسلام قبول کیا، انہوں نے انطالیہ میں ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام محمد رکھا