افغان رہنما کا یو اے ای کا دورہ، ماضی کا انتہائی مطلوب سفارتکاری میں مصروف
(رپورٹ: شبیر احمد) : افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔ دورے میں ڈائریکٹر برائے انٹیلیجنس عبدالحق واثق اور طالبان رہنما انس حقانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
