Turkiya-Logo-top
انقرہ:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا اہتمام

انقرہ:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا اہتمام

پاکستانی سفارتخانہ انقرہ میں یوم دفاع پاکستان  کی تقریب جوش اور حب الوطنی کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب میں مسلح افواج اور شہداء کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے 1965 کی

Read More
ترک سفیر کا آذربائیجان کے وزیر سے دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

ترک سفیر کا آذربائیجان کے وزیر سے دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آذربائیجان میں ترکیہ کے سفیرنےآذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، ترکیہ کے دفاعی صنعت کے مشیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دفاعی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ

Read More
آذربائیجان میں پاکستانی سفیر کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں آئے پاکستانی نوجوانوں سے ملاقات

آذربائیجان میں پاکستانی سفیر کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں آئے پاکستانی نوجوانوں سے ملاقات

آذربائیجان میں پاکستان کےسفیر بلال حئی نے پاکستانی نوجوانوں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔ نوجوانوں کے گروپ کی قیادت لٹل آرٹ آرگنائزیشن کے عمر مشتاق کر رہے ہیں۔ یہ نوجوان ٹیلنٹ انٹرنیشنل یوتھ فلم

Read More
ٹیکنوفیسٹ 2023 انقرہ میں 9 لاکھ سے زائد  مہمانوں نے شرکت کی

ٹیکنوفیسٹ 2023 انقرہ میں 9 لاکھ سے زائد مہمانوں نے شرکت کی

ترکیہ کے پریمیئر ٹیکنالوجی اور ایرو اسپیس ایونٹ ٹیکنوفیسٹ کو گزشتہ ہفتے 943,000 لوگوں نے دیکھا۔ دارالحکومت انقرہ میں بدھ سے اتوار تک جاری رہنے والے اس پانچ روزہ ایونٹ میں ایئر شوز، مقابلوں، ورکشاپس

Read More
سفارتی تعلقات: آذربائیجان کے سفیر کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

سفارتی تعلقات: آذربائیجان کے سفیر کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ پاکستان جلیل جلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات اور پائیدار دوستی کو مضبوط کرنے کے مواقع

Read More
پاک چین شاہین-10 مشترکہ فضائی مشقوں کا  آغاز

پاک چین شاہین-10 مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

پاک چین شاہین-10 مشترکہ فضائی مشقوں کا چین کے شمال مغربی شہروں جیوکوان اور ینچوان میں آغاز ہو گیا۔ پاک فضائیہ کے مایہ ناز لڑاکا طیارے جے-10سی اور جے ایف-17 تھنڈر سمیت معاون ایئر اینڈ

Read More
وزیر خارجہ پاکستان کی ترک سفیر سے ملاقات ، متعدد امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ پاکستان کی ترک سفیر سے ملاقات ، متعدد امور پر تبادلہ خیال

پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل جیلانی اور ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی نے اسلام آباد میں ایک نتیجہ خیز ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان ترکیہ تعلقات کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا اور

Read More
حجاب اتارنے سے انکار پر فرانسیسی اسکول نے مسلم طالبات کو باہر نکال دیا

حجاب اتارنے سے انکار پر فرانسیسی اسکول نے مسلم طالبات کو باہر نکال دیا

فرانسیسی سکولوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن درجنوں لڑکیوں کو ان کے عبایہ اتارنے سے انکار کرنے پر گھر بھیج دیا ہے۔ فرانس کے وزیر تعلیم جبریل اتل نے میڈیا کو بتایا کہ  تقریباً

Read More
صدر پاکستان کی ترک امیر البحر سے ملاقات

صدر پاکستان کی ترک امیر البحر سے ملاقات

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ مذہب، تاریخی رشتوں پر مبنی بہترین تعلقات ہیں، پاکستان اور ترکیہ مختلف امور پر یکساں مؤقف کے حامل ہیں۔ صدر

Read More
ممالک کے تمام نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات کے باوجود مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،صدر ایردوان

ممالک کے تمام نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات کے باوجود مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،صدر ایردوان

صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم  ممالک کے تمام نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات کے باوجود مشکل وقت میں ان کے شانہ

Read More