turky-urdu-logo

سفارتی تعلقات: آذربائیجان کے سفیر کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ پاکستان جلیل جلانی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات اور پائیدار دوستی کو مضبوط کرنے کے مواقع پر تلاش کرنے پر بات چیت کی گئی۔

یہ سفارتی تبادلہ آذربائیجان اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

Read Previous

پاک چین شاہین-10 مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

Read Next

ٹیکنوفیسٹ 2023 انقرہ میں 9 لاکھ سے زائد مہمانوں نے شرکت کی

Leave a Reply