turky-urdu-logo

حجاب اتارنے سے انکار پر فرانسیسی اسکول نے مسلم طالبات کو باہر نکال دیا

فرانسیسی سکولوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن درجنوں لڑکیوں کو ان کے عبایہ اتارنے سے انکار کرنے پر گھر بھیج دیا ہے۔

فرانس کے وزیر تعلیم جبریل اتل نے میڈیا کو بتایا کہ  تقریباً 300 لڑکیاں مسلم لباس پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئےعبایا پہن کر سکو ل آئیں سکول انتظامیہ کے اصرار پرزیادہ ترلڑکیوں نے لباس کو تبدیل کرنے سے اتفاق کیا لیکن 67 نے انکار کر دیا جس وجہ سے انہیں واپس گھر بھیج دیا گیاہے

Read Previous

صدر پاکستان کی ترک امیر البحر سے ملاقات

Read Next

وزیر خارجہ پاکستان کی ترک سفیر سے ملاقات ، متعدد امور پر تبادلہ خیال

Leave a Reply