الیکٹرک ہوائی جہاز 5 سے 10 سالوں کے درمیان تیار ہو جائیں گے،سربراہ ترکیہ ائیر بس
ایئربس ترکیہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بجلی سے چلنے والے طیارے 5یا 10 سال کے اندر سروس میں آ جائیں گے، جس کی شروعات چھوٹی اقسام جیسے ٹیکسیوں سے ہو گی۔ سائمن وارڈ
Read More
