ترکی- پاکستان انٹر پارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کے چئیرمین علی شاہین کار حادثے کا شکار
ترک پارلیمینٹ میں ترکی- پاکستان انٹر پارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کے چئیرمین علی شاہین ندے اور ادانہ کے درمیانی علاقے میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ …
مزید پڑھیں