صدر ایردوان کی اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ملاقات
صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں اپنے سرکاری دورہ پر آئے ہوئے آذربائیجانی ہم منصب الہام علیوف کا خیرمقدم کیا۔ صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں ایک باضابطہ استقبالیہ تقریب کے ساتھ علی یوف کا
Read More
