پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو چیلنج کیا گیا تو پاکستان پوری قوت سے جواب دے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی۔ اس ورکشاپ کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں، اراکین پارلیمنٹ، بیوروکریٹس، سول سوسائٹی، میڈیا
Read More