turky-urdu-logo

پاکستانی آرمی چیف کی ترکیہ آمد، ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقات

وزیر قومی دفاع یاشار گولیر نے ایک سرکاری استقبالیہ کے دوران آرمی چیف آف پاکستان سید عاصم منیر کا خیرمقدم کیا اور ان سے ملاقات کی۔

تقریب میں ترک زمینی افواج کے کمانڈر جنرل Selçuk Bayraktaroğlu نے  بھی آرمی چیف آف پاکستان عاصم منیر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا۔

باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دفاع اور سلامتی کے معاملات میں تعاون بڑھانے پر بات چیت بھی ہوئی۔

Read Previous

جی 20 کے موقع پر صدر ایردوان کی جرمن چانسلر سے ملاقات

Read Next

بہت جلد اپنی قوم کو ایک ایسا آئین فراہم کریں گے جسکے ترک قوم قابل ہے،صدر ایردوان

Leave a Reply