صدر ایردوان کی حلف برداری میں شرکت کے لیے وزیر اعظم پاکستان انقرہ پہنچ گئے
صدر ایردوان کی دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف 3 جون 2023 بروز ہفتہ صدر ایردوانکی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ انقرہ ایسن بوگا ایئرپورٹ پرترکیہ میں پاکستان
Read More
