صدر ایردوان کی جیت دو عیدوں کے درمیان تیسری عید ہے، آصف لقمان قاضی
“دنیائے عالم کے منظرنامے پر نئے ورڈ آرڈر کے بعد جہاں مسلمانوں کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر تھی، صدر ایردوان نے مسلمانوں کی امنگوں اور جذبات کا اظہار کرکے اس خلا کو پر کردیا۔
Read More