ترکی کی معارف فاؤنڈیشن اور آذربائیجان کی وزارت تعلیم میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
ترکی کی معارف فاؤنڈیشن اور آذربائیجان کی وزارت تعلیم میں تعلیم کے شعبے میں تعاون کے مختلف منصوبوں پر دستخط ہو گئے۔ معارف فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر بیرول اکغن نے دارالحکومت باکو میں آذربائیجان کے
Read More