Turkiya-Logo-top
  1. Home
  2. ترکیہ

Tag: ترکیہ

پاکستان کے سب سے بڑے آرٹس میلے کراچی تھیٹر فیسٹیول میں یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے ڈرامے کی مقبولیت

پاکستان کے سب سے بڑے آرٹس میلے کراچی تھیٹر فیسٹیول میں یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے ڈرامے کی مقبولیت

کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پاکستان کے سب سے بڑے آرٹس میلے کراچی تھیٹر فیسٹیول میں یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے ڈرامے کی مقبولیت ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو، یونس ایمرے لاہور کے

Read More
ترکیہ:  افغانستان میں  زلزلے کے متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ

ترکیہ: افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ

ترکیہ نے شمال مغربی افغانستان میں شدید زلزلے کے متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کیا۔ ترکیہ کی وزارت دفاع نے  X پر کہا کہ ہم افغانستان کے لیے اپنے ملک کی مدد کا ہاتھ

Read More
ترک فضائیہ کی اٹلی میں نیٹو کی مشق میں شعمولیت

ترک فضائیہ کی اٹلی میں نیٹو کی مشق میں شعمولیت

ترک فضائیہ 2 سے 13 اکتوبر تک جنوب مشرقی اٹلی میں نیٹو کی ٹائیگر میٹ فضائی مشق میں حصہ لے رہی ہے۔ یہ مشق، جس کا اہتمام نیٹو ٹائیگر ایسوسی ایشن نے اپنے ٹائیگروں کے

Read More
صدر ایردوان اور ملائیشیا کے وزیراعظم کا اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلہ خیال

صدر ایردوان اور ملائیشیا کے وزیراعظم کا اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلہ خیال

صدر ایردوان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکیہ کے کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں کہا کہ فون پر بات کرتے

Read More
ترکیہ شہریوں پر حملوں کی مذمت کرتا ہے اور فلسطین اسرائیل تنازعہ میں امن کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے،حاقان فیدان

ترکیہ شہریوں پر حملوں کی مذمت کرتا ہے اور فلسطین اسرائیل تنازعہ میں امن کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے،حاقان فیدان

ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے  کہ ترکیہ شہریوں پر حملوں کی مذمت کرتا ہے اور فلسطین اسرائیل تنازعہ میں امن کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ آذربائیجان کے شہر شوشا میں اقتصادی تعاون

Read More
صدر ایردوان کا اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال

صدر ایردوان کا اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال

صدر ایردوان اور ان کے فلسطینی ہم منصب محمود عباس نے  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا، جو ہفتے کے روز مہلک تنازعے کی شکل اختیار کر گیا۔ ترکیہ کے

Read More
ترکش ایئر لائنز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ترکش ایئر لائنز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ترکش ایئر لائنز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے درمیان اسرائیل کے لیے پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں۔ ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل

Read More
ترکیہ، متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلہ خیال

ترکیہ، متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلہ خیال

ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے فون پر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان لڑائی کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حاقان فیدان اور

Read More
پاکستان:کراچی آرٹ کونسل میں ترک شاعر اور سفارت کار یحییٰ کمال کی یاد میں پورٹریٹ نمائش کا انعقاد

پاکستان:کراچی آرٹ کونسل میں ترک شاعر اور سفارت کار یحییٰ کمال کی یاد میں پورٹریٹ نمائش کا انعقاد

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں  سفارت کار، ماہرین تعلیم، سیاست دان اور صحافی، معروف شاعر، ادیب، سفارت کار اور جنوبی ایشیائی قوم میں ترکیہ کے پہلے سفیر یحییٰ کمال  کو خراج عقیدت پیش کرنے

Read More
اسرائیل معصوموں پر بمباری بند کرے،صلح اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ترکیہ ثالثی کردار ادا کرے گا ،صدر ایردوان کی پیشکش

اسرائیل معصوموں پر بمباری بند کرے،صلح اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ترکیہ ثالثی کردار ادا کرے گا ،صدر ایردوان کی پیشکش

صدر ایردوان کا کہنا ہے کہ انقرہ اسرائیل اور فلسطین کی موجودہ کشیدگی میں ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اگر فریقین اسکی درخواست کریں تو ترکیہ قیدیوں

Read More