خیمہ بستیوں میں رہنے والے زلزلے سے متاثرہ ترک بچے اپنے روشن مستقبل کے لیے پر امید
غازی انتیپ میں زلزلے سے متاثرہ ، خیمہ بستیوں میں مقیم بچے، فنِ مصوری سیکھ رہے ہیں ۔ معروف آرٹسٹوں کی رہنمائی میں یہ ہونہار بچے خوبصورت مناظر کو کینوس پر اتارنے کا فن سیکھیں
Read More