آذربائیجان اور ترکیہ علاقائی اور عالمی سیاست میں اہم کردار رکھتے ہیں،آذربائیجانی صدر
آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کا کہنا ہے کہ آذربائیجان اور ترکیہ دونوں آنے والے سالوں میں نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنے اثر و رسوخ میں نمایاں اضافہ کریں گے۔
Read More