صدر طیب ایردوان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ؛ وائٹ ہاؤس عشائیے پر حملے کی شدید مذمت
جمہوریہ ترکیہ کے صدارتی دفتر سے جاری کردہ تازہ ترین اعلامیے کے مطابق، 26 اپریل 2026 بروز اتوار کی شب صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
Read More
