دنیا بھر میں مسلمانوں کو اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے،امریکہ
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہےکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو اکثر اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق امور
