ترکیہ کی ہولڈنگ ایلدیزلم کمپنی افغانستان میں سیسہ اور سونے کی کانوں میں سرمایہ کاری کرے گی
افغانستان کے وزیر معدنیات و پٹرولیم سے ترکیہ کی ہولڈنگ ایلدیزلم کمپنی کے نمائندے نے ملاقات کی، یہ کمپنی افغانستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہے۔ افغانستان کی وزارت مائنز اینڈ پیٹرولیم کے پریس
Read More
