صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی اشک آباد میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور دیگر ممالک کے صدور سےملاقات کی
Read More
