صدر ایردوان، انتخابات کے بعد پہلے بیرون ملک دورے پر شمالی قبرص پہنچ گئے
صدر ایردوان ری الیکشن کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ترک جمہوریہ شمالی قبرص پہنچ گئے۔ صدر ایردوان نے لیفکوسا اتاترک یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور یادگاری کتاب پر دستخط کیے۔
Read More
