turky-urdu-logo

ترک سفارتخانے میں بلڈ ڈونر کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

پاکستان میں موجود ترکیہ کے سفارتخانے میں ترک ریڈ کریسنٹ اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سو سائٹی کے تعاون سے بلڈ ڈونر کے عالمی دن کے موقع پر خون کے عطیہ کی مہم کا آغاز کیا گیا۔

ترک سفارتخانے نے تمام ڈونرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مہم میں حصہ لیا۔

ترک سفیر مہمت پاچا جی نے بھی خون عطیہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ ان سب کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے نے زندگی بانٹنے کے لیے انسانیت کی خدمت کے اس عظیم کام میں ہمارا ساتھ دیا۔

Read Previous

جنوبی کراچی ضلع  ڈپٹی کمشنر غلام مرتضی شیخ کا ترک کراچی قونصلیٹ کا دورہ

Read Next

انقرہ: راکٹ فیکٹری میں دھماکہ،5 مزدور جاں بحق

Leave a Reply