TurkiyaLogo-159

جنوبی کراچی ضلع  ڈپٹی کمشنر غلام مرتضی شیخ کا ترک کراچی قونصلیٹ کا دورہ

جنوبی کراچی ضلع  ڈپٹی کمشنر  غلام مرتضی شیخ نے ترک کراچی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران غلام مرتضی شیخ نے ترک کراچی قونصل جنرل جمال سانگھو سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون کے امور پر نتیجہ خیز بات چیت ہوئی۔

Alkhidmat

Read Previous

نیشل سیکورٹی کونسل کا اجلاس صدارتی کمپلیکس میں منعقد

Read Next

ترک سفارتخانے میں بلڈ ڈونر کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

Leave a Reply