TurkiyaLogo-159

انقرہ: راکٹ فیکٹری میں دھماکہ،5 مزدور جاں بحق

 دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں5مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔

انقرہ کے گورنر واسپ ساہن نے میڈیا کو بتایا کہ انقرہ سے 40 کلومیٹر دور ایم کے ای نامی راکٹ اور دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 5کارکن جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ فائر اور ریسکیو اہلکاروں نے اپنا آپریشن مکمل کر لیا ہے ۔

فیکٹری میں کوئی کارکن پھنسا ہوا نہیں ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مقامی پولیس اور قانون نافذ کرنےوالے ادارے حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔

Alkhidmat

Read Previous

ترک سفارتخانے میں بلڈ ڈونر کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

Read Next

صدر ایردوان اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں شمالی قبرص، آذربائیجان کا دورہ کریں گے

Leave a Reply