ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے چوروم میں بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی، پاکستان–ترکیہ تعلقات اور علمی تعاون کو فروغ دینے پر زور
پاکستان کے سفیر برائے ترکیہ، ڈاکٹر یوسف جنید نے اسلام آباد کی فاؤنڈیشن یونیورسٹی اور ترکیہ کی ہیتت یونیورسٹی چوروم کے اشتراک سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس برائے بزنس، انجینئرنگ اور سوشل سائنسز کے افتتاحی
Read More
