turky-urdu-logo
  1. Home
  2. Author Blogs

Author: طاہرے گونیش

طاہرے گونیش

استنبول ترکی کی رہائشی ، فی الحال باکو آذربائیجان میں مقیم ہیں۔ طاہرے ہفت زبان مترجم اور ماہر زبان و بیان ہیں۔ انھوں نے عربی کی تعلیم بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور ہسپانوی کی تعلیم نمل یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کی۔فارسی ، اردو لسانیات و ادبیات اور اقبال سے قلبی و روحانی لگاؤ ہے۔

فرق پڑتا ہے!

فرق پڑتا ہے!

تحریر : طاہرے گونیش میرے بہت سے دوست ،معمولی احتجاج، جو اسرائیلی مظالم کے جواب میں ،فلسطینی بھائیوں بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہوتا ہے، کو بہت ہی معمولی سمجھ لیتے ہیں۔ اتنا

Read More
مریم عفیفی

مریم عفیفی

تحریر : طاہرے گونیش زَیت عَلی زیتون ، تیرے چہرے کا سکون اور پھر وہ ستون کہ جس سے تجھے کسی بکری کی طرح باندھا گیا۔ مگر تم نے ہونٹ مسکان کے زاویے پر وا

Read More
نظر کی زبانی

نظر کی زبانی

تحریر:طاہرے گونیش پنیر کا ٹکڑا پلیٹ میں چھوڑ کر نمکین زیتون منہ میں رکھ کر وہ جوتے پہن کر گھر سے باہر آئی، ششلی کی حربیہ گلی میں معمول کے کام ہو رہے تھے۔ اشرف

Read More
امروز ہے نوروز

امروز ہے نوروز

طبیعت کی ژولیدگی کو تروتازگی میں بدلنے کے لیے ہم نے حلیہ درست کرنے کو ترجیح دی۔ نہا دھو کر پھر ہاتھ دھو کر جنگیز کے پیچھے پڑ گئے کہ راستے میں زینب حانم سے

Read More
فردوس کا فسانہ

فردوس کا فسانہ

تحریر: طاہرے گونیش آشنا مناظر سے نظر چرا کر جانا بھی خود آگاہی کے مہم کا حصہ ہوتا ہے۔ ترک زبان کا محاورہ ہے کہ آپ اپنے گاؤں میں بیٹھ کر پیغمبر نہیں بن سکتے۔

Read More