
2020 ریسلنگ ورلڈ کپ سربیا میں 12 دسمبر کو شروع ہوگا۔
اس سال سربیا میں ہونے والی ورلڈ چیمپین شپ کی جگہ انفرادی ورلڈ کپ نے لے لی ۔
کورونا وائرس کے باعث متعدد مما لک اس چیمپین شپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
ترکی ریسلنگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہیں۔
ریسلنگ کے مقابلے 12-18 دسمبر کو بلغراد میں ہونگے۔