turky-urdu-logo

جلد آذری سیاح مخص شناحتی کارڈ پر ترکی جا سکیں گے؛ ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  کہا ہے کہ  بہت جلد     ترکی اور آذربائیجان کے درمیان صرف شناختی کارڈ  کے ذریعے سیر و سیاحت ممکن ہو سکے گی ۔

سماجی   رابطوں کی ویب سائٹ  ٹویٹر  میں انہوں  نے ایک  پیغام  جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ  اس سلسلے میں آذری ہم منصب برادرم وعزیزم جیہون بائراموف  کے ہمراہ ایک معائدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر عمل درآمد جلد  ممکن ہو سکے گا۔ ایک ملت دو ریاست کو یہی زیب دیتا ہے انشا اللہ  یہ عمل درآمد خیرو برکت کا وسیلہ بنے گا۔

Read Previous

2020ریسلنگ ورلڈ کپ سربیا میں منعقد

Read Next

ترکی میں شارٹ فلمز کا بین الاقوامی میلہ شروع ہو گیا

Leave a Reply