
سربیا میں ہونے والے انفرادی ورلڈ کپ میں ترک پہلوان پوس توسن نے چاندی کامیڈل اپنے نام کر لیا۔
خواتین کے 72 کلوگرام میں بلغاریہ کی یولیانا ینیوا نے توسن کو 5-2 سے ہرا کر سونے کا میڈل جیتا۔
25 سالہ توسن نے فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لئے ہندوستان کی پریت کور گورشرن ، روس کی ایوجینیہ ذکرارکو ، اور یوکرین کی آلہ بیلنسکا کو شکست دی تھی۔
Tags: ترک پہلوان ریسلنگ